0

گوجرانوالہ ؛جائیداد کے تنازع پرفائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4افراد قتل

گوجرانوالہ (نیا محاذ)گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پرفائرنگ سے2بھائیوں سمیت 4افراد قتل ہو گئے
نجی ٹی وی چینل سمانیوز کے مطابق مقتولین سوئے ہوئے تھے کہ ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی،پولیس کے مطابق ملزمان میں مقتول کا بھائی اور بھتیجے شامل ہیں،ملزمان اور مقتولین میں جائیداد کے تنازع پر دشمنی چل رہی ہے،ملزمان موقع سے ہوئی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں