0

جنوبی وزیرستان میں دھماکا،قبائلی سردار زخمی، بیٹا جاں بحق

جنوبی وزیرستان(نیا محاذ)جنوبی وزیرستان کے وانا کڑیکوٹ بازار کے قریب قبائلی سردار کی گاڑی کے قریب آئی ڈی دھماکا ہوا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے میں قبائلی سردار ملک جمیل کا بیٹا شمس الدین جاں بحق ہو گیا،دھماکے سے قبائلی سردار ملک جمیل سمیت 2افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں