0

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی آمنہ عروج کے کیس میں نیا موڑ آ گیا

لاہور نیا (محاز )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےخلیل الرحمٰان قمرکو ہنی ٹریپ کرنےکا مقدمہ میں گرفتارملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت چھ اگست تک ملتوی کردی۔
تفصیلات کے مطابق ڈرامہ نگارخلیل الرحمن قمر نےانسداددہشت گردی عدالت لاہور کےروبرو پیش ہوکر موقف اختیارکیاکہ انہیں کل ہی علم ہوا ہےکہ ملزمہ آمنہ عروج نےضمانت دائرکردی ہےلہذا انہیں وکیل مقررکرنے کی مہلت دی جائے۔

عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت مدعی خلیل الرحمٰان قمرکی جانب سےوکیل مقررکرنےکیلئےمہلت کی استدعا پرملتوی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں