0

پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور رہائی کا حکم

اسلام آباد(نیا محاز )پیکا ایکٹ عدالت نے پی ٹی آئی میڈیا کوآرڈینیٹر وقاص جنجوعہ کی درخواست ضمانت منظورکرلی اور رہائی کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس کیس میں وقاص جنجوعہ پر دہشتگردی کی انفارمیشن بنانے، پھیلانے، دھماکے کا الزام ہے،ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے 50ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں