اسلام آباد(نیا محاز ) وزیر اعظم شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر غالیباف کی دعوت پر 30جولائی کو تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
0