0

نائب امریکی صدر کاملا ہیرس کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن(نیا محاز )نائب امریکی صدرکاملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کسی جرم میں سزا پانے والے پہلی امریکی رہنما ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق کاملا ہیرس نے ٹرمپ کو درندہ صفت اوردھوکے باز سے تشبیہ دیدی،نائب امریکی صدر کا کہناتھا کہ ڈونلڈٹرمپ کی شخصیت کے بار میں جانتی ہوں،ماضی میں بطور پراسیکیوٹر ہر قسم کے مجرموں کے خلاف کارروائی کی،خواتین کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے درندوں کےخلاف بھی کارروائی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں