0

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرپریس کانفرنس میں ملکی سکیورٹی کی صورتحال پر بات کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں