0

عفت عمر کی بولڈ تصاویرانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں

لاہور (نیا محاز ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان عفت عمر کی بولڈ ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں اور انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

52 سالہ اداکارہ عفت عمر یوں تو اداکاری کے علاوہ اپنے بولڈ ڈریسنگ سینس کی بدولت خبروں کی زینت بننی رہتی لیکن اب ان کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔فیشن آئیکون مانی جانے والی سینئر اداکارہ و ماڈل عفت عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انتہائی مختصر لباس میں امریکہ کی سڑکوں پر دیکھا گیا۔
جینز اور منی ٹاپ میں ملبوس اداکارہ عفت عمر کی تصاویر سے ان کے مداح خاصے نالاں ہیں، ویڈیو میں موجود تصاویر پر ان کے چاہنے والے بھی نفرت آمیز تبصرے کرتے دیکھائی دے رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں