0

9مئی واقعات؛ یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ایک ایک مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور(نیا محاز )9مئی واقعات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ایک ایک مقدمے میں ضمانت منظورکر لی گئی

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 9مئی کو مسلم لیگ ن ہاؤس اور گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی سماعت ہوئی،اے ٹی سی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چودھری کی ایک ایک مقدمے میں ضمانت منظورکر لی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا، دیگر مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت 20جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں