تحریر : عوامی لکھاری
شوہر کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہو گیا
اگلے دن شوہر نے اپنے دوست سے پوچھا
پہلا دوست :یار یہ فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں ، جن کو سر پر مارو تو نرم نرم روئی آتی ہے
دوسرا دوست : مارکیٹ سے مل جاتے ہیں
پہلا دوست : بالکل فلموں والے تکیے چاہئیں ؟
دوسرا دوست : یار یہ تم فلموں والے تکیے کیوں ڈھونڈ رہے ہو َ؟
پہلا دوست : اس لیے کہ ہمارے گھر کے تکیے سے مارو تو 10منٹ کے لیے بندہ کومہ میں چل جاتا ہے
محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب