0

مردان میں دھماکا، ہلاکتیں

مردان(نیا محاز )مردان میں تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور8زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لیکر امدادی کارروائیاں شروع کردیں،دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں، خاتون اور بچے سمیت 8افراد زخمی ہوئےہیں،جنہیں طبی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں