0

برطانوی الیکشن، سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں

لندن کنزرویٹیو پارٹی کی رہنما و سابق وزیراعظم لز ٹرس بھی اپنی نشست ہار گئیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی، سابق وزیراعظم لز ٹرس نے تسلیم کرلیا کہ کنزرویٹیو نے ڈیلیور نہیں کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ کنزرویٹیو نے ان پالیسیوں پر کافی حد تک ڈیلیور نہیں کیا جو لوگ چاہتے ہیں، تسلیم کرتی ہوں کہ ہماری پارٹی ٹیکس کم رکھنے اور امیگریشن کو کم کرنے میں ناکام رہی۔لز ٹرس نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم مختصر دور میں چیزوں کو درست کرنے کا موقع ملا تھا، فرنٹ لائن میں رہنا چاہتی ہوں یا نہیں، یہ سوچنے کے لیے تھوڑا وقت چاہی
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لز ٹرس کو لیبر پارٹی کے ٹیری جیرمی سے 600 ووٹ سے شکست ہوئی، سابق وزیراعظم لز ٹرس نے تسلیم کرلیا کہ کنزرویٹیو نے ڈیلیور نہیں کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ کنزرویٹیو نے ان پالیسیوں پر کافی حد تک ڈیلیور نہیں کیا جو لوگ چاہتے ہیں، تسلیم کرتی ہوں کہ ہماری پارٹی ٹیکس کم رکھنے اور امیگریشن کو کم کرنے میں ناکام رہی۔لز ٹرس نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم مختصر دور میں چیزوں کو درست کرنے کا موقع ملا تھا، فرنٹ لائن میں رہنا چاہتی ہوں یا نہیں، یہ سوچنے کے لیے تھوڑا وقت چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں