اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔
مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔مراد خان سینئر معاون کے طور پر شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے دور میں بھی ان کے ساتھ خدمات انجام دے چکے ہیں۔