0

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان

لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔

نج ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے ایجنڈے میں بجٹ2024-25کی منظوری شامل ہے،قومی ٹیم کی کارکردگی اور چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات پر گفتگو کا بھی امکان ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں