لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 29 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 392روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت6روپے اضافے سی270روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
0