0

‘مریم نواز کو دیکھتی ہوں تو وہ مجھے متاثر کرتی ہیں، اداکارہ میرا کا بیان

لاہور(نیا محاز )پاکستانی فلموں کی نامور اداکارہ میرا نے نے کہا ہے کہ مریم نواز کو دیکھتی ہوں تو وہ مجھے متاثر کرتی ہیں، مریم نواز بہت محنتی ہیں اور لگن سے کام کر رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے سوال پر اداکارہ میرا نے کہا کہ شادی تو آپ سب نے میری کروانی ہے، ڈولی میں تو آپ سب نے مجھے بٹھانا ہے۔اداکارہ میرا نے کہا کہ پچھلے دنوں میرے ہاتھ میں فریکچر ہوگیا تھا، اب بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں