واشنگٹن (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے امریکی ایوان نمائندگان سے متعلق قرارداد کی منظوری پر کہا ہے کہ پاکستان میں صورتحال تبدیل ہونے والی ہے۔
اپنے بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ پاکستان کی صورتحال پر بین الاقوامی خاموشی ٹوٹنے کے قریب ہے۔