0

مشہور پاکستانی گلوکارہ مہک علی کا نیا گانا ”چُوری” ریلیز کردیا گیا

لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2024ء) نیسکیفے بیسمنٹ 4 میں قمیض تیری کالی گانے سے مشہور ہونے والی گلوکاری مہک علی کا نیا گانا ”چُوری” پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔

شائقین موسیقی کی جانب سے گانے کو خوب پسند کیا جارہا ہے،
گلوریس پروڈکشن کے اس گانے کو سمیع خان نے ڈاریکٹ کیا ہے جس کو بلال واجد نے کمپوز کیا ہے۔
گلوکارہ مہک علی بالی ووڈ میں بھی گانا ریکارڈ کرواچکی ہیں اور پاکستان میں کئی گانے گائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں