0

کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(نیا محاز )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق روٹی کی قیمت میں 10روپے کمی کردی گئی ،280گرام روٹی کی قیمت 40سے کم کرکے 30روپے کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں