0

دوران عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(نیا محاز)دوران عدت نکاح کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کردیا،

یادر ہے کہ گزشتہ سماعت پر خاور مانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پر اعتراض عائد کیا تھا،جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں