0

ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے

ابراراحمد اس وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہیں، رپورٹ
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 31 مئی2024ء) قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔واضح رہے کہ ابرار احمد اس وقت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز دو جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں