0

مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں پہنچ گئی؟ خریدارپریشان

لاہور(نیامحاز)برائلرمرغی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،گوشت کی سرکاری قیمت میں 14روپے کا اضافہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ بڑھ کر477 روپے فی کلو ہو گیا،اسی طرح زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 317 جبکہ پرچون ریٹ 329روپے کلو مقررہے۔

ادھرفارمی انڈوں کی 262روپے فی درجن قیمت مقررہوگئی،انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7740روپے مقررہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں