0

مادر وطن کیلئے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(نیا محاز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہاہے کہ مادر وطن کیلئے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں،
نتہائی لگن، قربانی کے جذبے سے شہدا کی قربانیاں ہمارا عزم مضبوط کرتی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں فوجی اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی تقریب ہوئی،افسران اور جوانوں کو میڈلز ستارہ امتیاز ملٹری اور تمغہ بسالت سے نوازا گیا، شہدا کے تمغے ان کے اہلخانہ نے وصول کئے،آرمی چیف نے آپریشنز کے دوران بہادری دکھانے والے فوجی اہلکاروں میں اعزازات تقسیم کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں