0

سونا سستا ہو گیا

کراچی (نیا محاز)ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا ہے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں