0

28صفرکا جلوس، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سرگودھا(نیا محاذ)سرگودھا شہر میں آج عام تعطیل ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج شہر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا، 28صفرکے جلسوس کے باعث تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں