راولپنڈی(نیا محاز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ میرا جنرل (ر)فیض حمید سے کوئی تعلق نہیں،اگر فوج جنرل ریٹائرڈ فیض حمید احتساب کرنا چاہتی ہے تو کرے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ میرا جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے کوئی لینا دینا نہیں ہے،فیض حمید کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے،عمران خان کاکہناتھا کہ افغانستان کا معاملہ چل رہا تھا اس لئے جنرل فیض کو نہیں ہٹانا چاہتا تھا،میری جنرل فیض کو ہٹانے کے معاملے پر جنرل باجوہ سےتلخی بھی ہوئی۔
0