0

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصل

اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں