0

پی آئی اےنے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا

کوئٹہ(نیا محاز )قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے کوئٹہ سےجدہ پروازوں کا آغاز کر دیا
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہفتہ وار2پروازیں کوئٹہ سے براہ راست جدہ روانہ ہوں گی،پروازوں کی شروعات سے خاص طور پر عمرہ زائرین کو سہولیات دستیاب ہوں گی،پہلی پرواز پی کے 767سے 141عازمین عمرہ جدہ کیلئے روانہ ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں