0

حسینہ واجد کی بھارت آمد پر کنگنا رناوت بھی بول پڑیں ، مسلمان ممالک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

حسینہ واجد کی بھارت آمد پر کنگنا رناوت بھی بول پڑیں ، مسلمان ممالک کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اپنے ایک بیان میں کنگنا نے مسلمان ممالک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شیخ حسینہ واجد کی بھارت آمد ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ شیخ حسینہ واجد بھارت میں خود کو محفوظ تصور کریں گی۔

“جنگ ” کے مطابق کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بھارت درحقیقت اپنے اردگرد کے تمام اسلامی ممالک کا اصل وطن ہے، مسلمان ملکوں میں کوئی بھی محفوظ نہیں یہاں تک کہ خود مسلمان بھی نہیں۔ افغانستان، پاکستان، بنگلادیش حتیٰ کے برطانیہ میں بھی کوئی محفوظ نہیں۔ ہم خوش قسمت ہیں کیونکہ ہم بھارت میں رہ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں