0

پیرس اولمپکس؛ پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس(نیا محاز )پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے جیولین تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ گروپ بی کے مقابلے میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی بار 89.34میٹر کی تھرو پھینکی، جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی بار86.59میٹر تھرو کی،ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا نے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں