0

سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا

ڈھاکا(نیا محاز )سابق وزیراعظم بنگلہ دیش اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔
ترجمان بی این پی نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا، دوسری جانب بنگلہ دیشی طالب علم رہنماؤں کی صدر شہاب الدین کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہو گئی، احتجاجی طلبہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ 3بجے تک پارلیمنٹ تحلیل نہ کی تو سخت اقدام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں