0

بالاکوٹ؛مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا

بالاکوٹ(نیا محاز ) مہانڈری سے ناران کو ملانے والا رابطہ پل سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 2سال قبل شدید بارشوں سےاسی نالے میں 12سے زاہد افراد بہہ گئے تھے،ناران میں پھنسے سیاح اپنا قیام ناران میں ہی رکھیں،انتظامیہ کا مزید کہناتھا کہ رابطہ پل بحال ہونے میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں