0

ملک میں کتنے فیصد افراد کنوارے ہیں؟بیواوں کی شرح 3.78 فیصد جبکہ طلاق کی شرح 0.35 فیصد ہے

اسلام آباد (نیا محاز )ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں 29.75 فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف کردیا۔

ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شادی شدہ افراد کی شرح 65.97 فیصد، بیواوں کی شرح 3.78 فیصد، طلاق یافتہ افراد کی شرح 0.35 جبکہ علیحدگی اختیار کرنے والے افراد کی شرح 0.15 فیصد ہے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے 79 فیصد افراد 40 سال سے کم عمر کے ہیں، 40.56 فیصد آبادی 15 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے، 15 سے 29 سال کی عمر والوں کی آبادی 26 فیصد جبکہ کل آبادی کا 79 فیصد 40 سال سے کم عمر والے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں