0

وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے ساتھ بہت کھلواڑ ہو چکا ہے اب کہنا چاہتے ہیں کہ نو مور ، اس ملک کو آگے لے جانا ہے تو پی ٹی آئی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں