0

سپریم کورٹ کا فیصلہ؛الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیا محاز )مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں 3اقلیتوں کی رکنیت معطل کردی گئی،جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی رکنیت معطل کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں