0

مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا نوٹ سامنے آ گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس یحییٰ آفریدی نے سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مستردکر دیں،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے نوٹ میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل آئین کے مطابق مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی،پی ٹی آئی بطور سیاسی جماعت قانون اور آئین پر پورا اترتی ہے،پی ٹی آئی بحیثیت جماعت مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی قانونی و آئینی حقدار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں