0

غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغان گرفتار

ماشکیل(نیا محاز )غیرقانونی طور پر ایران جانے والے 179 ازبک اور افغانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق غیرملکی افراد بغیر دستاویزات ایران جانے کی کوشش کر رہے تھے۔اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں