0

فلپائن اور جاپان کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

منیلا(نیا محاز )فلپائن اور جاپان کے درمیان اہم دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔باہمی رسائی کے معاہدے(آر اے اے)معاہدے کے تحت فلپائن اور جاپان ایک دوسرے کی سرزمین پر فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت دیں گے ۔
معاہدے پر دستخط منیلا کے صدارتی محل میں جاپانی وزیر خارجہ یومیکو کامیکاوا اور فلپائنی وزیر دفاع گلبرٹو تیوڈورو نے کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں