0

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کمی

لاہور( – این این آئی۔ 06 جولائی2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے کمی سی384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی265روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 250روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔\

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں