0

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی ( نیا محاز )سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ، ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں غازی فارمیشن میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں