ساہیوال(نیا محاز ) اڈا گیمبر کے قریب پاک بزنس ایکسپریس کی زد میں آ کر ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے۔
جی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 5سالہ بیٹا ریلوے ٹریک کے درمیان جا کر کھڑا ہو گیا ،ماں دیوانہ وار بچنے گئی تو دونوں ٹرین کی زد میں آگئے،پولیس کے مطابق خاتون کی سیما بی بی اور بچے کی حیدر کے نام سے شناخت ہوئی، مسلم ٹاؤن کے رہائشی ہیں۔