لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) شہر میںپرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید23روپے کمی سی354روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت16روپے کمی سی244روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
0