عمرکوٹ(نیا محاز )عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کام تیز کر دیا گیا،سال 2022 میں آنےوالے سیلاب سے متاثرہ گھروں کی سندھ حکومت اور ورلڈ بینک کے تعاون سے ایس پی ایچ پراجیکٹ کے تحت عمرکوٹ کی مقامی تنظیم ہینڈز کی جانب سے تعمیر شدہ گھروں کا اسسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ رجب علی سیٹھیوں کا دورہ ، اس موقع پر ہینڈز عمرکوٹ کے ڈسٹرکٹ آفیسر امام بخش خاصخیلی کا کہنا تھا کہ ہماری پہلے دن سے لے کر یہ کوشش رہی ہے کہ جتنا جلدی ہو سکے سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کریں اور ان کی بحالی کے لئے جلد سے عملی اقدامات کئے جائیں۔
0