0

ٹی20سپرایٹ مرحلہ:بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہوگیا

سینٹ لوشیا (نیا محاز )ٹی 20ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،ایونٹ کے 51وٰیں میچ میں آج بھارت اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہیں۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اگر آج آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تو اس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن ہو جائیں گے اور اگر بھارت نے آسٹریلیا کو ہرایا تو کینگروز کے لیے اگلے مرحلے میں پہنچنا بظاہر کافی مشکل ہوجائے گا جبکہ بھارت سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں