0

اداکارہ حبا بخاری نماز کے بعد موبائل فون کو پھونک کیوں مارتی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

کراچی (نیا محاز )خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے نماز کی ادائیگی کے بعد فون پر پھونک مارنے کا حیران کن انکشاف کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حبا بخاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ کا قہقہہ لگاتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اپنے موبائل فون پر نماز پڑھنے کے بعد پھونک مارتی تھی۔اداکارہ کا وجہ بتاتے ہوئے انکشاف میں کہنا تھا کہ ہر کوئی مجھ سے فون پر پھونک مارنے کی وجہ پوچھتے تھے، جس پر میں نے بتایا کہ دیکھیں سب کے فون چوری ہو رہے ہیں، اور میرا فون نہیں چوری ہو رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں