پشاور(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قانونی طریقے سے باہر آئیں گے،بانی پی ٹی آئی کسی سے این آر او نہیں مانگ رہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کاکہناتھا کہ بجٹ پیش ہو رہا ہے،آج پیپلزپارٹی کو انہوں نے منایا ہے،ان کاکہناتھا کہ ہم سب کو ایک ہونا پڑے گا تمام ادارے ہمارے ہیں۔