دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں78روپے کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا
لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 11 جون2024ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 32روپے اضافے سی516روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 22روپے اضافے سی356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 5روپے اضافے سی244روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں 78روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔