0

سندھ اسمبلی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا

کراچی (نیا محاز )سندھ اسمبلی ،34 قائمہ کمیٹیوں کےلیے ارکان کا انتخاب ہوگیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا ،

نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونگےوزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے ہر کمیٹی کے ارکان کے نام الگ الگ تحریک کی صورت پیش کئے ۔ مروجہ قواعد کے تحت اب قائمہ کمیٹیوں اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ارکان اپنے چیئرمینوں کا انتخاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں