0

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 372 پوائنٹس کی کمی،73 ہزار 381 پوائنٹ پر آگیا

اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 جون2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 372 پوائنٹس کمی کے ساتھ 73ہزار 381پوائنٹس پر آگیا ۔

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 372 پوائنٹس کم ہو کر 73381پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں