0

پاکستان میں سونے کی قیمتیں برقرار

کراچی(نیا محاز )ملک بھر میں آج سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 43ہزار روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 8ہزار 333روپے برقرار ہے ۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیم شامل کرکے 2362ڈالر برقرار ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں